گندی مچھلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (مجازاً) ایسا شخص جو اپنی بری حرکتوں سے ماحول کو خراب کرے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (مجازاً) ایسا شخص جو اپنی بری حرکتوں سے ماحول کو خراب کرے۔